اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے سفیر نے حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن آزادی اور صحن انقلاب اسلامی کی زیارت کے دوران کہا کہ وہ حرم امام رضا علیہ السلام کی شان وشوکت اور عظمت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511842 تاریخ اشاعت : 2022/05/12